حب (ہمگام نیوز)حب مین آر سی ڈی شاہراہ بیلہ کے قریب ایک شخص کی تشدد زده لاش برآمد,پولیس کے مطابق گزشتہ روز حب مین آر سی ڈی شاہراہ بیلہ کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوا جس کا گلہ کاٹ کر قتل کیا گیا نعش کے جیب سے پرچی ملی ہے پرچی میں امیر بخش نام لکھا ہے