Homeخبریںبی۔ایل۔ایف نے ایک شخص کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔

بی۔ایل۔ایف نے ایک شخص کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔

تربت(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ایک شخص کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ بلو چ سرمچاروں نے کل شام کیچ کے علاقے بالگتر گڈگی میں مخبر اور نیشنل پارٹی کی تشکیل کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے اہم ایجنٹ ملا اختر کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا اس سے پہلے ایک دفعہ ملا اختر کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ ، تفتیش ، تنبیہ اور بلوچ عمائدین کی ضمانت پر رہا کر دیا تھا کہ وہ اپنے گھناؤنی حرکات سے باز آئے گا مگر اس کے باوجود بھی اپنی بلوچ دشمن حرکات سے باز نہیں آیا اور ریاست کی بلوچ نسل کش پالیسیوں کو تقویت پہنچانے میں ریاست کے ساتھ تعاون جاری رکھاملا اختر کو انہی غیرانسانی اعمال کی سزا دی گئی ہے اس کے ساتھیوں کو آخری وارننگ دیتے ہیں کہ وہ بلوچ نسل کشی میں فورسزکا ساتھ نہ دیں بصورت دیگر ہمیں مجبوراََ انہیں یہی سزا دینی پڑے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز