تربت(ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سر باز بلوچ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز مند سورو بازار میں قائم فورسز کی مرکزی کیمپ پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچاترجمان کا کہنا ہے کہ مقصد کے حصول تک کارروائیاں جاری رہے گی


