سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںناصر آباد میں قابض فورسز کی کاروائی ایک بلوچ کو اغوا کرلیا

ناصر آباد میں قابض فورسز کی کاروائی ایک بلوچ کو اغوا کرلیا

تربت  (ہمگام نیوز)ناصر آباد میں قابض فورسز کی کاروائی ، ایک بلوچ کو اغوا کرلیا۔ ناصر آباد میں ایک کاروائی کے دوران قابض فورسز نے ایک بلوچ کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام میں لے گئے۔ واضح رہے مقبوضہ بلوچستان میں روز قابض پاکستانی فورسز کے طرف سے ینسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں زور و شور سے جاری ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز