سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںسوراب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

سوراب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

قلات ( ہمگام نیوز) قلات کی علاقے سوراب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی رات کو سوراب کے علاقے تارکی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نعمت اللہ ولد محمد مراد کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں عبدالکریم شدید زخمی ہوگیا جاں بحق و زخمی ہونے والوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں پر مرنے والے کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز