کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ قومی جہد آزادی کی راہ اپنی جان قربان کرنے والے شہید سہراب مری کے والد شیر خان مری انتقال کرگئے ، واضح رہے کہ اس گھرانے کا بلوچ قومی جہد کے لئے گراں قدر خدمات انجام دیا ہے جسے تمام بلوچ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔