چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںمند : قابض پاکستان آرمی کی بربریت؛ایک بلوچ فرزند شہید 6 اغواء

مند : قابض پاکستان آرمی کی بربریت؛ایک بلوچ فرزند شہید 6 اغواء

مند ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مند میں آج صبح قابض پاکستان آرمی کی بربریت  سے ایک بلوچ فرزند  ظہور بلوچ شہید ہوگئے جبکہ چھ دیگر فرزندوں کو قابض آرمی نے اغواء کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز