کوئٹہ(ہمگام نیوز) نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی دکان پر فائرنگ ایک شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق کوئٹہ بشیر چوک پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پی سی او پر فائرنگ کرکے ایک شخص پیر محمد ولد امام بخش کو قتل کرکے فرار ہوگئے