سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںمند: پاکستانی فوج و بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ایک بلوچ فرزند...

مند: پاکستانی فوج و بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ایک بلوچ فرزند شہید

تربت (ہمگام نیوز)مند قابض فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ کے دوران ایک بلوچ فرزند شہید اطلاعات کے مطابق مند کے علاقے گیاب میں الصبح قابض فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں قابض فوج کو بھاری جانی پہنچا جبکہ اصغر ولد داداللہ نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر لیا جوگیاب مند کا رہائشی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز