خضدار( ہمگام نیوز) خضدار میں نورانی مسجد، اہل سنت جماعت کے مرکزی مسجد پر اس وقت دستی بم سے حملہ کیا گیا جب بچے تدریس میں مشغول تھے دھماکہ سے ایک چھوٹا طالب علم زخمی ہوا زخمی کو سول ہسپتال پہنچادیا گیا۔