سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںڈیتھ اسکواڈکے کارندےمحمداسلم کی لاش کولواہ سےبرآمد

ڈیتھ اسکواڈکے کارندےمحمداسلم کی لاش کولواہ سےبرآمد

(ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا قابض پاکستانی فوج کی سربراہی میں قائم ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے کی لاش ضلع کیچ کے علاقے کولواہ سے برآمد ۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے گورگوپ، جمک سے اغوا ہونے والے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے محمد اسلم ولد عبداللہ کی لاش  کولواہ کے علاقے بدرنگ سے برآمد ہوئی ہے۔ محمد اسلم قابض پاکستانی فوج کے ساتھ بلوچ آزادی پسندوں کے خلاف کاروائیوں میں سرگرم رہا ہے۔ جسے ہلاک کر کے ان کی لاش کو کولواہ کے علاقے بدرنگ سے بر آمد ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز