خضدار(ہمگام نیوز) وڈھ بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ لیویز اہلکار ہلاک اطلاعات کے مطابق وڈھ بازارکےقریب گاڑی پرفائرنگ،لیویزاہلکار ہلاک
خضدار کے علاقے وڈھ بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار محمد قسم ولد درمحمد مینگل ہلاک ہوگیا
جبکہ ورثاء نے وڈھ کلی براہمزئی کے مقام سے آر سی ڈی شاہراہ پر لیویز اہلکار کی نعش رکھ کر ورثاء کا احتجاج جاری ہیں


