خاران ( ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاران میں سابقہ ضلعی ناظم اور تحریک انصاف کے رہنما شوکت بلوچ کے گھر پر دستی بم سے حملہ جانی و مالی نقصان اطلاع اب تک موصول نہیں ہورہادھماکے سے پورا علاقہ گونج اٹھا،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔