کیچ (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے بالگتر سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ جبکہ تمپ سے دو بھائی بازیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے بالگتر ،نلی میں پاکستانی آرمی نے منیر ولد فقیر محمد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا۔
چار فروری دو ہزار اٹھارہ کو تمپ بالیچہ سے ریاستی فورسز کے ہاتھوں اٹھائے جانے والے قاسم اور حنیف ولد فقیرمحمد آج بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔


