تربت(ہمگام نیوز) تربت کے علاقے سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے گورکوپ سے ایک گولیوں چھلنی تشدد زدہ لاش برآمد ہوا جن کی شناخت اقبال ولد سوالی کے نام سے ہوئی جو ہوشاپ کے علاقے تل سر کے رہائشی ہیں یاد رہے اقبال بلوچ 28 مارچ کو کیچ علاقے گورکوپ سے نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کیا تھا


