کوئٹہ ( ھمگام نیوز ) 30 جنوری 2018 کو پنجگور کے علاقے وشبود میں زاتی دشمنی کی بناء پر شہاب ولد جوائد کو فائرنگ کرکے شہید کردیا اور چند مہینوں سے کچھ لوگ فیک فیس بک آئیڈیز پر اس قتل کی ذمہ داری کو بی آر کے نام پر منسوب کررہے ہے لہذا اس قتل سے بی آر اے کا کوئی وابستگی نہیں اور اس طرح کے گھناؤنے عمل کے پرزور مذمت کرتے ہیں اور اس قتل کی اصل محرکات تک پنچتے ہوئے مجرمان کو کیفرار کردار تک پہچانے میں اہم کردار کرے گے۔