تربت (ہمگام نیوز) تمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صغیروک عرف گوش ہلاک اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے کوشقلات میں فٹبال ٹورنمنٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گروئد کو گھیرے میں لیکر سرینڈر شدہ صغیروک عرف چارگہوش کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا زرائع کے مطابق صغیروککچھ وقت پہلے ہی تمپ ایف سی کیمپ میں ہتھیار پھینک کر سرینڈر ہوچکا تھا ،


