Homeخبریںکوئٹہ:بلیلی ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ،پانچ اہلکار زخمی

کوئٹہ:بلیلی ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ،پانچ اہلکار زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں بلیلی ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ جس کے نتیجے میں 5 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں بلیلی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 5 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئی ہیں جنہیں سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جو معمول کے گشت پر تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز