سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی :پاکستانی ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ ،ایک خاتون سمیت تین...

ڈیرہ بگٹی :پاکستانی ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ ،ایک خاتون سمیت تین افراد شہید

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے خاتون سمیت تین افراد شہید، ویب ڈیسک کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلا میں ہیلی کاپٹروں کی ایک گھر پر اندھادھند شیلنگ کی وجہ سے خان بخش بگٹی کی اہلیہ دری بی بی، بیٹا گل محمد بگٹی اور لال محمد بگٹی شہید ہوگئے۔شہیدوں کی لاشوں کو تاحال تباہ شدہ گھر کے ملبے میں رکھی ہوئی ہیں جن کو نکلانے کیلئے مقامی افراد نے جانے کی کوشش کی جن پر فوج نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے لاشیں تاحال وہی رکھی ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز