چهارشنبه, نوومبر 6, 2024
Homeخبریںپنجگور میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی آر...

پنجگور میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی آر اے

پنجگور (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے پنجگور میں رخشان پل پر قائم ایف سی کی چوکی کو راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایف سی کا ایک اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز