چهارشنبه, نوومبر 6, 2024
Homeخبریںجرمنی: پشتون اور بلوچ ریاستی مظالم کے شکار ہیں ۔پی ٹی ایم

جرمنی: پشتون اور بلوچ ریاستی مظالم کے شکار ہیں ۔پی ٹی ایم

جرمنی (ہمگام نیوز)پشتون تحفظ موومنٹ کی جانب سے جرمنی کے زیر اہتمام جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ریلی اور مظاہرہ فری بلوچستان موومنٹ کے دوستوں کا شرکت۔
ریلی کے شرکا نے پشتون بلوچ ہزارہ نسل کشی پاکستانی مظالم کے خلاف نعرہ بازی کیا اور ہاتھوں میں پلے کارڈز بینرز اور آزاد پختونستان آزاد بلوچستان کے قومی جھنٍڈا اٹھا رکھے تھے ۔
ریلی سے شرکا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پشتون اور بلوچ ریاستی دہشت گردی کے شکار ہیں انہوں اقوام متحدہ یورپی یونین اور مہذب اقوام سے اپیل کیا کہ پاکستان کی طرف سے پشتون بلوچ ہزارہ نسل کشی کا نوٹس لیا جائے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز