آواران (ہمگام نیوز)آواران میں پاکستانی قبضہ گیر فورسز کا بربریت جاری ہے جہاں دراسکی چوکو بازار میں آپریشن کے دروان پانچ بلوچ فرزند وں کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا گیا ہے۔
لاپتہ افراد کی شناخت اسد ولد اللہ داد، زمان ولد عظیم، قدیر ولد موسیٰ، آسمی ولد شاہ داد اور کمسن نظام ولد عمر سکنہ دُراسکی چوکو بازار سے ہوئی ہے۔