جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںمسلم باغ کے علاقے سے دو لاشیں برآمد

مسلم باغ کے علاقے سے دو لاشیں برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)مسلم باغ کے علاقے سے لیویز نے 2افراد کی لاشیں قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو مسلم باغ کے علاقے سے لیویز نے خفیہ اطلاع ملنے پر 2افراد کی نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدشناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوادیں اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز