سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںکوہلو : بارودی سرنگ کا دھماکہ دو افراد زخمی ہوگئے

کوہلو : بارودی سرنگ کا دھماکہ دو افراد زخمی ہوگئے

کوہلو (ہمگام نیوز ) کاہان کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔

اطلاعات کے مطابق کاہان کے علاقے لکڑ وڈھ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا دھماکے سے دو افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

زخمی ہونے والے افراد کے نام معلوم نہ ہوسکے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز