پنجشنبه, اکتوبر 17, 2024
Homeخبریںبلیدہ میں فورسز کی کیمپ پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کیے...

بلیدہ میں فورسز کی کیمپ پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کیے ،بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بائیس نومبر کو سرمچاروں نے ضلع کیچ میں بلیدہ کے علاقے بٹ میں فوجی کیمپ اور اس کے مورچوں پر خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں دو اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز