پنجگور( ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگورکے علاقے چتکان TV بوسٹر کے قریب نامعلوم مسلحہ موٹرسائيکل سواروں نے نواز ولد عطامحمد پر پسٹل سے فاٸرنگ کرکے انھیں زخمی کردیا اور ان سے دس ہزار روپے ہنڈا موٹرسائيکل سمیت چھین کر فرار ہوگئے۔