پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںمستونگ سے ایک لاپتہ شخص بازیاب

مستونگ سے ایک لاپتہ شخص بازیاب

کوئٹہ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مستونگ سے لاپتہ شخص بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ سال قبل مستونگ کے علاقے کونگڑھ سے لاپتہ ہونے والا لیویز اہلکار عبید اللہ لہڑی ولد مستری نوراللہ لہڑی منظر عام پر آکر خیروعافیف سے اپنے گھر پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق آج شام کے وقت نامعلوم افراد نے عبداللہ لہڑی ولد مستری نوراللہ لہڑی کو پڑنگ آباد کے علاقے سنگر کے مقام پر بازیاب کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز