پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںگرمکان سے تنزیل ولد اقبال کو پاکستانی خفیہ اداروں نے جبری اغواکرلیا

گرمکان سے تنزیل ولد اقبال کو پاکستانی خفیہ اداروں نے جبری اغواکرلیا

پنجگور (ہمگام نیوز ڈیسک) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقہ گرمکان سے تنزیل ولد اقبال کو پاکستانی خفیہ اداروں اور ان گماشتوں نے اغوا کرکے ایف سی کیمپ منتقل کردیا باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آج صبح گیارہ بجے دو گاڑیوں میں سوار پاکستانی کارندوں نے ایک بلوچ نوجوان کو پنجگور کے علاقے گرمکان نوک آباد سے ان کی پرچون کے دکان میں گھس کر مارپیٹ کرکے جبری اغوا کر دیا ۔ اس طرح کے واقعات سے علاقے کے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز