سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںنال سے قابض فورسز کے ہاتھوں 14 افراد لاپتہ

نال سے قابض فورسز کے ہاتھوں 14 افراد لاپتہ

خضدار(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نال سے قابض پاکستانی فورسز نے چودہ افراد کو اغوا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن قابض پاکستانی فورسز نے خضدار کے علاقے نال میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر 14 افراد کو اغوا کرلیا۔

فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے والوں میں سے کچھ افراد کا شناخت تمر ولد محمد حیات، سفر خان ولد محمد رمضان، بہادر ولد محمد رمضان ، مہیم خان ولد گوہر خان، لواری ولد شے محمد، اور ولی محمد کے نام سے بتائے جاتے ہیں۔ تاہم ان کے ساتھ لاپتہ ہونے والے دیگر افراد کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز