چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکیچ سے 7 لاپتہ افراد بازیاب

کیچ سے 7 لاپتہ افراد بازیاب

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ سے 7 افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق 28 نومبر 2018 کو کیچ کے علاقے پیدراک جمک میں قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جارحیت کے دوران اغوا ہونے والے یونس ، وقار ، اور پیر بخش سکنہ جمک جبکہ کلگ سے اغوا ہونے والے الطاف ، غلام ، عظیم، اور گنج بخش گذشتہ دن بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

جبکہ اسی دن کلگ سے فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے والے رسول بخش ولد حداداد سکنہ کلگ تاحال لاپتہ ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز