چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپ

مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپ

بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلیدہ میں مسلح افراد اور قابض پاکستانی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ بلیدہ کے علاقے ریکو کے مقام پر ہوئی ہے جس میں دونوں اطراف بھاری ہھتیاروں کا ستعمال کیا گیا۔

تاہم اس حوالے سے مزید معلومات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز