گوادر(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گوادر سے ایک لاپتہ شخص بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق 19 ستمبر 2018 کو جیوانی سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے والا لال محمد ولد غلام محمد آج گوادر سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔
زرئع کے مطابق لال بخش ولد غلام محمد منند سورک کے رہائشی بتایا جاتا ہے۔


