جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںانڈین فوجیوں کی اہل خانہ،دوست ملک کے ساتھ غم میں برابر کے...

انڈین فوجیوں کی اہل خانہ،دوست ملک کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہے:افغان وزارت خارجہ ترجمان

کابل (ہمگام نیوز ڈیسک)افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان اور مواصلات کے ڈائریکٹر جنرل صبغت اللہ احمدی نے کہا کہ ’’ افغانستان کی حکومت کشمیر پلوامہ میں شہید ہونے والے 40 ہندوستانی فوجی جوانوں کے اہل خانہ اور دوست ملک کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ ساتھ ہی ایک بار پھر اس ’ مشترکہ دشمن‘ کے خلاف لڑائی میں سبھی ممالک کی یکجہتی اور تعاون کی ضرورت پر زور دیتی ہے‘‘۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز