گوادر سے لاپتہ کیے گیے مصدق بلوچ کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل
15 فروری 2019
ہمگام نیوز ویب ڈیسک:)22اکتوبر 2017 کو گوادر سے لاپتہ کیے گیے مصدق بلوچ کو بازیاب کیا جائے۔مصدق بلوچ لاپتہ ہونے کی مکمل تفصیلات لواحقین نے وائس فار مسنگ پرسنز کے کیمپ جمع کردیا ۔
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جاری کردی بیان کے مطابق مصدق بلوچ کے لواحقین نے ان کے لاپتہ ہونے کی مکمل تفصیلاے تنظیم کے پاس جمع کردی ۔


