کوئٹہ(ہمگام نیوز ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے پنجگور سے 16اکتوبر 2014 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور اغوا کیے گیے خیر بخش بلوچ کو بازیاب کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی والدہ نے حکومتی اداروں سے اپیل کی کہ میرے بیٹے کو بازیاب کرایاجائے ۔جن کی مکمل تفصیلات وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زمہ داروں کے پاس جمع کرائی گئی ہیں۔


