پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںقلات:ریج کےمقام کنٹینر اورکارمیں خوفناک تصادم 5افراد جانبحق

قلات:ریج کےمقام کنٹینر اورکارمیں خوفناک تصادم 5افراد جانبحق

قلات: (ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے قلات میں ریج کے مقام پر کنٹینر اور کار میں
خوفناک تصادم ،جس میں پانچ افراد جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی، لاشیں اور زخمی کو سول ہسپتال قلات منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز