پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی، سوئی میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو بلوچ سرمچاروں نے...

ڈیرہ بگٹی، سوئی میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو بلوچ سرمچاروں نے بم حملے سے نشانہ بنایا

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں پاکستان کے فوجی قافلے پر بم حملہ

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے گنڈوئی میں پاکستانی فوج کے قافلے کو بلوچ سرمچاروں نے بم حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک گاڈی تباہ ،جس میں سوار کئی اہلکاروں کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

حملے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔تاہم اب تک کسی قسم کے گرفتاری کی اطلاعات مو صول نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز