چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںتفتان:ریلوے اسٹنٹ ڈرائیورکی سرپول سے ٹکرانے کی وجہ سے زخمی

تفتان:ریلوے اسٹنٹ ڈرائیورکی سرپول سے ٹکرانے کی وجہ سے زخمی

دالبندین(ہمگام نیوز) ریلوے کی کوئٹہ ٹو تفتان روٹ کے راستے ایران جانے والی کارگو ٹرین کا اسسٹنٹ ڈرائیور پول سے ٹکرا کر زخمی، کارگو ٹرین جب راہداری گیٹ تفتان پہنچی تو اسسٹنٹ ڈرائیور نے سر باہر نکال کر جھانکنے کی کوشش کی، جس کی وجہ سے ان کی سر پول سے ٹکراکر زخمی ہو گئی۔ زخمی ڈرائیور کو قریبی اسپتال منتقل کرکے طبی امداد دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز