سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںانڈین فضائیہ کی کاروائی پرائیرفورس کے پائلٹس کوسلام پیش کرتاہوں:راہل گاندھی

انڈین فضائیہ کی کاروائی پرائیرفورس کے پائلٹس کوسلام پیش کرتاہوں:راہل گاندھی

نیودہلی(ہمگام نیوزڈیسک) انڈین فوج کی پاکستان حملہ بارے کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہے وہ انڈیا کی ائیر فورس کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ پلوامہ حملہ کے بعد ہندوستانی فضائیہ نے سرحد کے پار چھپے بیٹھے پاکستانی فوج کے حمایت یافتہ ‘جیش’ کے دہشت گردوں کے خلاف گزشتہ رات بڑی کارروائی کی تھی ۔ ہندوستانی فضائیہ سے وابستہ ذرائع کے مطابق فضائیہ نے گزشتہ رات لائن آف کنٹرول کے پار دہشت گرد کیمپوں پر تقریبا 1000 کلو گرام کے بم برسائے ہیں ۔

ہندوستانی فضائیہ کی اس کارروائی پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کہا کہ ہے وہ اپنے ائیر فورس کے پائلٹوں کو فخریہ سلام پیش کرتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز