مند(ہمگام نیوز) ہپسار ایف سی چک پوسٹ پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ
تفصیلات کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے آج مند سے متصل زیر قبضہ ایرانی باڈر کے نزدیک ہپسار میں ایف سی چک پوسٹ پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں و جدید ہتھیاروں سے حملہ کردیا ،زرائع کے مطابق مزکورہ کیمپ پر دو اطراف سے حملہ کیا گیا حملے میں فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلات موصول ہورہی ہیں۔


