کابل(ہمگام نیوزڈیسک) افغان وزیرِداخلہ امراللہ صالح نے ملا عمر کے بارے میں شائع ہونے والے ڈچ صحافی کے تحقیقاتی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا
افغان وزیرِداخلہ امراللہ صالح نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ملا عمر کے بارے میں شائع ہونے والا رپورٹ بے بنیاد ہے اور آئی اس آئی ISI کو بری الزمہ قرار دینے کی پروپیگنڈہ ہے انہوں نے کہا کہ آئی اس آئی کی کوئٹہ شورہ کی موجودگی سے انکار کو سچ ثابت کرنے کی ایک کوشش ہے لیکن کوئٹہ شوری موجود ہے
مزید انہوں نے طالبان رہنماؤں کی پاکستان موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دوحہ میں آئے طالبان مزاکرتی ٹیم کی جسمانی حالت سے ایسا قطعاً نہیں لگتا کے وہ کبھی غاروں یا پہاڑوں میں رہے ہیں۔
The so called investigative report claiming Mullah Omar lived & died in Afg is nothing but a manipulative piece of propaganda aimed to give a leg to ISI denial that there is no Quetta Shura.There is.The physical feature of Doha negotiators show they haven't been in field or caves
— Amrullah Saleh (@AmrullahSaleh2) March 11, 2019