چمن(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق چمن ژڑہ بند چیک پوسٹ پر ایف سی اہلکاروں نے ایک مسافر پر بری طرح تشدد کیا جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگئے، اس واقعے کے خلاف مشتعل افراد نے کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک کردیا اور ایف سی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی