پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںمستونگ:- ٹریفک حادثہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی

مستونگ:- ٹریفک حادثہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی

مستونگ(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقہ پشکرم کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم۔ جسکے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کےلئے نواب غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز