چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںآواران :مسلح افراد کی فائرنگ سے سرینڈر شدہ شخص جانبحق

آواران :مسلح افراد کی فائرنگ سے سرینڈر شدہ شخص جانبحق

آواران( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے کولواہ سکگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سولو عرف رگُو ولد دوستو سکنہ کولواہ سکگ جانبحق ہوئے ہیں.
علاقائی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سولو پہلے ایک مسلح تنظیم سے وابستہ تھے جو کہ کچھ عرصے قبل پاکستانی فورسز کے سامنے غلامی قبول کر کے سجدہ ریز ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز