چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںتمپ پاکستانی فورسز ہاتھوں 9 بلوچ فرزند اغواء

تمپ پاکستانی فورسز ہاتھوں 9 بلوچ فرزند اغواء

کیچ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج صبح ضلع کیچ کے تحصیل تمپ ملک آباد میں پاکستانی فورسز نے بربریت کرتے ہوئے 9 بلوچ فرزندوں کو جبری طور پر لاپتہ کر لیا فورسز ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے بلوچوں کی شناخت وارث ولد رحیم بخش، داؤد ولد ابراہیم، صغیر ولد رسول بخش، صابر ولد عیسی، اختر ولد حاجی موسیٰ، مسلم، منور، مسعود اور ظریف کے ناموں سے ہوئی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز