سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص قتل 3 زخمی

کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص قتل 3 زخمی

کوہٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل اور تین کو زخمی کردیا۔
ہمگام زرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک دکان پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل اور تین کو زخمی کرکے موقع واردات سے فرار ہوگئے۔
زرائع کے مطابق جانبحق افراد کی شناخت جانان جاں اور زخمی افراد کی شناخت حافظ حمید اللہ ولد عبدالحکیم، نجیب اللہ ولد راز محمد اچکزئی اور زین اللہ ولد محمد عیسیٰ کے نام سے ہوۓ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز