چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںبلوچ حقوق کے بارے میں بات کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا...

بلوچ حقوق کے بارے میں بات کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ شرمناک عمل ہے: براہمداغ بگٹی

جنیوا ( ہمگام نیوز ) بلوچ رہنما اور بلوچ رپبلکن پارٹی کے سربراہ براھمداغ بگٹی نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئیٹر میں جنرل قادر بلوچ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریٹائرڈ جنرل قادر خود بلوچ ہونے کے باوجود پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کو باہر بیٹھے بلوچ حقوق پر بات کرنے والے لوگوں کے خلاف کاروائی کا کہہ رہے ہے جو کہ شرمناک عمل ہے،
آخر میں بلوچ رہنما براھمداغ بگٹی نے جنرل قادر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چاپلوسی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے جنرل صاحب

یہ بھی پڑھیں

فیچرز