سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںامریکہ و سعودی ایئرفورس کا خلیج فارس میں مشترکہ اڑان

امریکہ و سعودی ایئرفورس کا خلیج فارس میں مشترکہ اڑان

ریاض( ہمگام ویب ڈیسک ) سعودی عرب نے اتوار کو اعلان کیا کہ اس کی ایئر فورس ایف 15C ایگلز نے امریکی مرکزی ایئر فورس کے ایف 15C ایگلز کے ساتھ اڑان بھری، جو یہ دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات کے حوالے سے ایک تعمیری قدم ہے.

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ آپریشن کا آغاز 2 جون میں ہوا، جس میں دونوں افواج کے مابین تعلقات کو مزید استوار کرنے کے حوالے سے یہ ایک بڑی کوشش ہے.

سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے مقامی اخبار میں انٹرویو دیا جس میں انہوں سعودی اور امریکہ کے تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا سعودی عرب اور امریکہ کے مابین تعلقات خطے میں سیکورٹی استحکام اور امن کا ضامن ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز