چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپنجگور: قابض پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ

پنجگور: قابض پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ

پنجگور( ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد کی جانب سے فورسز پر حملہ کیا گیا.

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں قابض پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا.

زرائع کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں قابض پاکستانی فورسز کو نقصانات اٹھانے پڑے ہیں.

تاہم، اس حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کیا ہے. وضح رہے مقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی فورسز پر ہونے والے حملوں کی زمہ داریاں عموماً بلوچ مسلح تنظیموں کی جانب سے قبول کیے جاتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز