سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبارکھان: فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

بارکھان: فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ(ہمگام نیوز )بارکھان کے علاقے ناہڑ کوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق جبکہ اسکی بہن زخمی ہو گئی لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ بار کھان سے35 کلو میٹر دور ناہڑ کوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان واحد بخش ولد سہراب خان محمدانی جاں بحق ہوگئے جبکہ اس کی بہن شدید زخمی ہو گئی اطلاع ملنے پر بارکھان لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز